کوئٹہ میں ریڈ زون کے راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ریڈ زون جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور خاردار تاریں ہٹا دی گئیں . ریڈ زون سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد ٹریفک بحال ہو گئی .


ریڈ زون جانے والے راستوں کو ضلعی انتظامیہ نے کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں