جام کمال خان کو بلوچستان عوامی پارٹی اوراتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو بلوچستان عوامی پارٹی اوراتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے وزیراعلیٰ استعفیٰ نہیں دیں گے . یہ بات انہوں نے پیر کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی .

انہوں نے کہا کہ ناراض دوستوں کو منانے کی کوشش جاری ہے انشاء اللہ دوستوں کومنانے میں کامیاب ہوجائیں گے . . .

متعلقہ خبریں