پی ڈی ایم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ضیاء لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا بیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہپی ڈی ایم نے جو کھڈے ہمارے لیے کھودے ہیں خود انشاء اللہ گر جائیں گے . ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ متحدہے اور پی ڈی ایم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں .

ہمیں پی ٹی آئی،اے این پی،ہزار ڈیموکریٹک،اے ین پی،جموری وطن پارٹی، جیسے اتحادیوں پر فخر ہے . بہت جلد عوام کے سامنے پی ڈی ایم کی سازشوں اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے بے نقاب ہو جاے گے . پی ڈی ایم مسترد شدہ ٹولا ہے اور چلی ہوئی کارتوس ہے . پی ڈی ایم کو عوام سے کوئی دلچسپی نہیں یہ ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں . پی ڈی ایم میں سب مفاد پرست جمع ہیں، ان کا کوئی ایجنڈا نہیں . مفاد پرستوں کے اس ٹولے نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی . . .

متعلقہ خبریں