.
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ پر دھرنادے کر بند کر دیا . برشور توبہ کاکڑی سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ کے رہائشی حاجی ملنگ کے بھتیجے کو صبح 8 بجے سکول وین سے مسلح افراد نے اغواء کیا ہے لواحقین نے کوئٹہ سرینا چوک احتجاجا بند کردیا لواحقین کے مطا بق بچے کی بازیابی تک راستہ بند رہے گا .
متعلقہ خبریں