اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر تجزیہاور ماڈل ثناء بُچہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا ہے کہ اس ملک میں نہ اچھے دن آ رہے ہیں نہ ہی اچھے جن آ رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں کو معیشت کی ایکسپرٹ نہیں ہوں، میں نہیں چاہوں گی کہ میں وہ کام کروں جو مجھے نہیں
آتا، انہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں ذرا سی بھی شرم ہے تو وہ استعفیٰ دے . انہوں نے حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے .