تفصیلات کے مطابق 21اور 22اکتوبر کو عثمان مختار اور زنیرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا . اس سے قبل 20اور 21کی درمیانی شب ان کی مایوں کی تقریب تھی جس میں اداکاروں نے خوب رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں . شادی کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے عثمان کی شادی میں شرکت کی اور عثمان کی شادی میں ڈانس کی شیئر کی . سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں دلہا دلہن بھی رقص کررہے ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)اداکار عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کی تقریب میں دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا . رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں .
متعلقہ خبریں