آرمی چیف سےجاپانی سفیر کی اہم ملاقات،سیکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے سفیر نے ملاقات کی ہے . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر نے جی ایچ کیوراولپنڈی کادورہ کیا اور آرمی چیف سےالوداعی ملاقات کی .

ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورسمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال ہوا . . .

متعلقہ خبریں