بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹارسٹ بن گئے، ’دل دل پاکستان‘ بھی گایا

(قدرت روزنامہ)بھارت کیخلاف میچ سے قبل حسن علی گٹاربجاتے ہوئے’دل دل پاکستان‘ گنگنا کر چھا گئے . تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کی ویڈیو شیئر کردی ہے اُس ویڈیو میں حسن علی گٹارہاتھ میں اُٹھائے پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں .

واضح رہے کہ اب سے چند گھنٹے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں