شکیب الحسن نے شاہدآفریدی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کے مایہ ناز کھلاڑی شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے اسپنر شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن نے شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وہ اب تک 39 وکٹیں لے کر ‏نمبر ون پوزیشن پر تھے۔شکیب الحسن یہ سنگ میل شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے خلاف عبور

WhatsApp
Get Alert