وزیراعلی بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے . نجی ٹی وی دنیا نیوز کے وزیراعلی نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان کو بھجوادیا ہے .

وزیراعلی بلوچستان کے خلاف ان کی اپنی پارٹی کے اراکین نے ہی تحریک عدم پیش کی تھی اور ان پر استعفے کے دباؤ تھا . . .

متعلقہ خبریں