پاک بھارت میچ، محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی(قدرت روزنامہ) پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 100 کیچز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 کیچز ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں مکمل کیے۔محمد رضوان نے پاک بھارت میچ کے دوران چھٹے اوور میں حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادو کا شاندار کیچ

WhatsApp
Get Alert