ڈی سی چاغی نے سرکاری ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت نہ کرنے کے احکامات جاری کردئیے


دالبندین(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم نے سرکاری ملازمین کے سیاسی تنظیموں اور جماعتوں کے اجتماعات ،جلسہ وجلوس وغیرہ میں شرکت اور سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی صورت میں محکمانہ کارروائی کے احکامات جاری کردئیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *