ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے . اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.78 سے کم ہو کر 172.26 روپے پر بند ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں