.
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آ ئی کے پی پی 87 سے ٹکٹ ہولڈرسردار قادربخش گبول نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میںشمولیت کا اعلان کیا . اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی،پیپلزپارٹی ملیر
کے قائم مقام صدرعدیل اختر شیخ،جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر سوشل ویلفیئرمحمد ساجد جوکھیواورترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹرمرتضیٰ وباب بھی موجودتھے .
متعلقہ خبریں