حکمران انا ختم کر کے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں، چودھری پرویزالٰہی کا حکومت کو انتباہ
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ جب دونوں اطراف سے اپنے ہی مسلمان مر رہے ہوں تو نقصان کس کا ہو رہا ہے، حکمران اس بات کو سمجھیں کہ حکومتوں کی کوئی انا نہیں ہوتی اور امن کے سوا کوئی چوائس نہیں اس ساری صورتحال میں نقصان صرف اپنے ملک کا ہو رہا ہے، بات چیت کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں، مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی نکلے گا، دشمن ملک سے مذاکرات ہو سکتے ہیں تو اپنے ملک کی عوام سے کیوں نہیں . . .