حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں . حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرمتعدد ویڈیوز پوسٹ کی ہیں .

شئیر کی گئی ویڈیوز میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں . اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی . شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں . اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بلال شاہ کی ویڈیو کال پوسٹ کی تھی . ویڈیو میں حریم شاہ اور بلال شاہ کو بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . اس سے قبل حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس میں دیکھا گیا تھا کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں . حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں . ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں . . .

متعلقہ خبریں