صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 11 ڈالر کم ہو کر 1783 ڈالر فی اونس ہے . واضح رہے کہ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت میں 9900 روپے کمی ہوئی . . .
کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج
بھی جاری رہا، ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی .
متعلقہ خبریں