زارا نور عباس کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے .

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغبی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے . اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا . ان تصاویر میں اداکارہ کو بولڈ لک اور مغربی انداز میں دیکھا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ زارا نور عباس انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں