سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں .

سنبل اقبال کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغرنی لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ ہاتھ میں ایک سوفٹ ٹوائے بھی ہے . سنبل اقبال کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل سنبل اقبال کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا . اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی تھی . شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں . . .

متعلقہ خبریں