صرافہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر سستا ہو ا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1300روپے اور دس گرام سونا1114روپے سستا ہو . .
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی صرافہ مارکیٹ میں 4 روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار 700روپے سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے . آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 4روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا14ہزار700روپے سستا ہوا ہے .
متعلقہ خبریں