کوئٹہ ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ہزار گنجی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق نام: خان محمد ولد صوب خان عمر
28سال قوم لانگو سکنہ دشت تیرا میل ہے۔

WhatsApp
Get Alert