گجرات،چینی کے نرخ 100 روپے سے 130 روپے کلو تک جا پہنچے

گجرات(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ کی الٹی منطق، باریک چینی فروخت کا حکم کے باعث موٹی چینی کے نرخ 100 روپے سے 130 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں دکانداروں نے موٹی چینی فروخت کرنے سے انکار کر دیااور اگر دوکاندار یہ چینی فروخت کر رہا ہے تو وہ پہلے گاہک سے اس بات کی تسلی لیتا ہے کہ وہ اس موٹی چینی فروخت کرنے کی شکایت نہیں کرے گا . .

متعلقہ خبریں