نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پولیس سے ہاتھاپائی کرنے کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا
واضح رہے کہ ملزم نے گزشتہ روز خود کو پاگل ثابت کرنے کیلئے عدالت میں الٹی سیدھی حرکات کیں جس پر جج نے کہا کہ ملزم ڈرامہ کر رہا ہے ، اسے لے جایا جائے . . .