وینا ملک کی ڈانس ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)متنازع بیانات کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ و میزبان وینا ملک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے . اس ویڈیو میں اداکارہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

خیال رہے کہ وینا ملک 2002 سے 2014 تک اداکاری میں مصروف دکھائی دیں، انہوں نے نہ صرف پاکستانی بلکہ متعدد بھارتی فلموں و ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے . تاہم گزشتہ 7 سال سے انہیں کسی بھی ڈرامے یا فلم میں نہیں دیکھا گیا، البتہ انہیں ٹی وی پر میزبانی کرتے ہوئے یا پھر بطور مہمان پروگرامات میں شامل ہوتے ہوئے دیکھا گیا . . .

متعلقہ خبریں