احکامات کے تحت بحال ہونے والے افسران میں ماہین نبیل گبول، عائشہ عمران، فیصل رانا شامل ہیں . ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا نے منظور حسین، وسیم گل، ریاض احمد اور ظفر علی کو بھی بحال کر دیا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 7 افسران کی معطلی کے احکامات ختم کر کے انہیں بحال کر دیا . نادرا کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ان افسران کو قواعد و ضوابط اور آفس ڈسپلن کی خلاف ورزی پرمعطل کیا گیا تھا .
متعلقہ خبریں