بھارت ایک بہت اچھی ٹیم ہے، وسیم اکرم کی بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت

کراچی(قدرت روزنامہ)سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بھی گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت کی ہے . بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے بھارت اور افغانستان کے میچ پر اپنا ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت بہت اچھی ٹیم ہے اور اْس کی مضبوط واپسی سے کسی کو حیرانگی نہیں ہونی چاہیے .

وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ہم اس طرح کی سازشی تھیوری کیوں بنانا پسند کرتے ہیں؟ بھارت ایک بہت اچھی ٹیم ہے، ٹورنامنٹ کے آغاز میں ان کے کچھ برے دن تھے . . .

متعلقہ خبریں