ساہیوال،موٹروے پولیس اہلکار کی مبینہ دھکمی،خاتون ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔۔ ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحقتفصیل : ہوا یوں کہ موٹروے پولیس نے ابرار نامی لڑکے کا ہیلمٹ نا پہننے پر چالان کیا اور وہ ابرار نامی لڑکے نے وہ چالان جمع نا کروانے کے لیے منت سماجت کی ۔۔ اس کے بعد اس نے چالان جمع کروا دیا اور موٹروے سب انسپکٹر کی وڈیو بنائی جس پر سب انسپکٹر صاحب کو غصہ آیا اور اس نے اس لڑکے کو تھانے میں بند کرنے کی دھمکی دی اور موبائل فون چھین لیا جس پر لڑکا اور اس کی ماں وہاں منت سماجت کرتی رہی لیکن انہوں نے نہیں سنی اور خاتون کو دھکا دیا خاتون وہاں گرنے سے موقع پر جا بحق ہوگئیمرنے والی خاتون چیچہ وطنی کی رہائشی ہے ۔۔ خاتون کے گھر والوں کا میت سڑک پر رکھ کر احتجاج
ساہیوال میں مبینہ طور پر موٹروے اہلکار کے شہری ابرار سے چالان کے معاملے پر دھکم پیل میں ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہارگئی۔شہری ابرار کا ساہیوال کے قریب ہیلمنٹ نہ پہننے پر چالان ہوا تھا۔موٹروے حکام کے مطابق دھکم پیل نہیں ہوئی،واقعہ انکوائری کی جارہی ہے۔ pic.twitter.com/JNdFxWwIMI
— Muhammad Umair (@MohUmair87) June 15, 2025
ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔۔
ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحق
تفصیل : ہوا یوں کہ موٹروے پولیس نے ابرار نامی لڑکے کا ہیلمٹ نا پہننے پر چالان کیا اور وہ ابرار نامی لڑکے نے وہ چالان… pic.twitter.com/oDMuPdT8Qu— Yousaf Saeed (@YousafSaeedPTI) June 15, 2025
