دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت پاکستان کی جانب سے 7دسمبر 2021 سے ایم 2 لاہور اسلام آباد موٹروے پر سفر کرنے والی تمام گاڑیوں کے لئے ایم ٹیگ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ کے احکامات پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے آج بروز ( پیر ) سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو 2ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے .
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں