کل عمران خان سے ملاقات کا دن، کس کس کےنام بھجوائے گئے؟


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)کل بروز منگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کا دن ہے، جس کے لئے ارکان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔
پارٹی قیادت کی جانب سے بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجا اور انتظار پنجوتھہ کی نام بھجوائے گئے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی لسٹ میں لال بادشاہ، مبشر رحمان اور عبدالرحمان رانجھا کے نام بھی شامل ہیں۔

WhatsApp
Get Alert