”اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور باقی پیسے ۔۔“اداکارہ میرا باقی پیسوں کا کیا کریں گی ؟ بتا دیا
ایک سوال کے جواب میں میرا کا کہنا تھا کہ انہیں کھانا بنانے کا کوئی شوق نہیں اور یہ ان کی جاب نہیں . شادی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ کبھی بھی شادی نہیں کریں گی، ان کی شادی میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ کوئی اس قابل ہے ہی نہیں . . .