دکی کلی بختیار خان میں دہشتگرد تنظیم کے دو مسلح افراد مارے گئے ہیں۔ بابر یوسفزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)دکی کلی بختیار خان میں دہشتگرد تنظیم کے دو مسلح افراد مارے گئے ہیں۔ بابر یوسفزئی
مارے گئے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔ بابر یوسفزئی
دونوں دہشت گرد ریکارڈ یافتہ اور کسی بڑے منصوبے کی سازش میں مصروف تھے۔ بابر یوسفزئی
مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ثناء اللہ اور جمالہان کے نام سے ہوئی ہے۔ بابر یوسفزئی
دونوں دہشت گردوں نے ماہ رمضان میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ کر کے پانچ ایف سی اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔ بابر یوسفزئی
