ا مر یکی نا ئب صد ر جے ڈ ی و ینس مذ ا کر ات کیلئے پا کستا ن جا ئیں گے ، و ا ئٹ ہا ﺅ س حکام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس حکام کےمطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، و تکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کےلئے پاکستان جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس حکام کےمطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، و تکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کےلئے پاکستان جائیں گے۔جے ڈی ویس ایران کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوں گے۔
واضح رہےکہ مذاکرات کےپہلے دورمیں بھی امریکی وفدنائب صدرجےڈی وینس کی سربراہی میں پاکستان آیاتھا۔
