لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیاں اب بینک اکاؤنٹس کھول سکیں گی، اسٹیٹ بینک نے پابندی اٹھالی


کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔
ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں جس سے ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے میں قانونی اور منظم سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوگی۔
بلال بن ثاقب نے مزید کہا کہ ایس بی پی نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی ہے۔

WhatsApp
Get Alert