ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سڑک اور قریب پل کو نقصان پہنچا

ڈیرہ مراد جمالی (قدرت روزنامہ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سڑک اور قریب پل کو نقصان پہنچا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس تھانہ میر حسن کی حدود سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سڑک اور قریب پل کو نقصان پہنچا واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی پولیس کے مطابق ریموٹ بم کسی اہم شخصیت کا ہدف ہو سکتا تھا تاہم وہ وقت سے پہلے پھٹ گیا پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
