برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک


برطانیہ(قدرت روزنامہ)برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

WhatsApp
Get Alert