نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری دی۔،پاکستان کی سلامتی کیلئے دعا

استنبول (قدرت روزنامہ)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری دی۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے دعا کی۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں استنبول پہنچے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert