پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے امام نے نماز جمعہ میں حکومت اور ا پوزیشن کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔

حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

بعد ازاں صحافی نے علامہ ناصر عباس سےسوال کیا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب نے مذاکرات کی کامیابی کی دعا کرائی،آپ کیاکہتے ہیں؟

اس پر علامہ ناصر عباس نے جواب دیا کہ آپ بھی مذاکرات کی کامیابی کےلیے دعا کریں۔

WhatsApp
Get Alert