جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا

(قدرت روزنامہ) عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرلیا. تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی زرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا.دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا. لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ 2022ء میں ہوگی. . .

متعلقہ خبریں