فوادچوہدری کے بھائی نے استعفیٰ دے دیا

(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے. تفصیلات کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی. بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، فیصل چوہددی ایڈووکیٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں بطور وکیل اپنی پریکٹس جاری رکھوں گا . .

.

متعلقہ خبریں