پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی 20 میچ کتنے اوورز پر مشتمل ہوگا؟ اہم اعلان سامنے آگیا

بارباڈوس(قدرت روزنامہ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی 20 میچ 9 اوورز پر مشتمل ہوگا . بارش کے باعث میچ کو 20 کی بجائے 9 اوورپر محیط کیا گیا ہے .

ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکے گا جبکہ پاوورپلے تین اوورز کا ہوگا . پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 سیریز چار میچوں پر مشتمل ہے . . .

متعلقہ خبریں