سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی . عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں . شیروں کے حوصلے بلند ہیں . انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی . ' . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی،ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے .
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 'ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے .
متعلقہ خبریں