فن و ثقافت شوبز
اقراء اور یاسر نے شیئر کیے اپنے من پسند انداز
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اپنے من پسند انداز شیئر کیے ہیں۔
ان تصاویر میں دونوں کے انداز بہت آرام دہ اور ان کے اپنے پسندیدہ ہیں جس میں وہ خود کو پرسکون محسوس کرتے ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اداکارہ اقراء عزیز کی شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ پاجاما اور ٹی شرٹ پہنی ہوئیں ہیں جبکہ انہوں نے اپنے ساتھ ایک تکیہ بھی رکھا ہے جس پر لکھا ہے کہ ’مین اپنی فیورٹ ہوں‘۔
دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے اپنی آرام دہ انداز میں جو تصاویر شیئر کی ہیں اس میں بہت پرسکون اور یہ انداز وہ باآسانی باہر بھی پہن کر جاسکتے ہیں ۔خیال رہے کہ شوبز انڈسٹری کا یہ معروف جوڑا سال 2019 کے اختتام پر رشتہ ازدواج مین منسلک ہوا تھا جس کی کچھ یادگار تصاویر بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائیں ہیں۔