درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر قربانی جیسے عظیم فریضے کی توہین کی گئی . درخواست ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو جمع کروائی گئی ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی .
درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے .
متعلقہ خبریں