الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الٰہی خیر . .

! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا . میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی ‏معائنہ کیا اس دوران صادق سنجرانی کے بلڈ ٹیسٹ بھی لیے گئے تاہم ان کی رپورٹس کا تاحال انتظار ہے . . .

متعلقہ خبریں