افغانستان: قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے

(قدرت روزنامہ)افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کیئے گئے ہیں . غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے .

فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیئے گئے ہیں . . .

متعلقہ خبریں