شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق آصف مہدی کےبیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے .

انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے . بیٹے نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا . یا د رہے کہ آصف مہدپھپھڑوں انفیکشن کے باعث نو دن سے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج . .

متعلقہ خبریں