اپریل2022سے بغیر کرونا ویکسین کے ٹرین میں سفر پر پابندی عائد

(قدرت روزنامہ)پاکستان ریلویز نے اپریل 2022 سے بغیر کرونا ویکسین مسافروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر کے بعد بغیر ویکسین کے مسافروں سے 10 فیصد زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ بغیر ویکسین کے ملازمین کی یکم ستمبر سے تنخواہیں بند کر دی جائیں گی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بڑے ریلوے سٹیشنز پر ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیے گئے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert