میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوں، ذرا سنبھل کر بات کریں‘ رمیز راجہ باسط علی کے ’’ریمبو‘ ‘کہنے پر برہم ہو گئے
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے میٹنگ کے دوران ’ریمبو‘ کہنے پر برہمی کا اظہار کیا…