خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر آئینی، غیر جمہوری اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے، فوری طور پر واپس لیا جائے: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر…