انسانیت دشمن عناصر نے پورے بلوچستان کو میدانِ جنگ بنا دیا ہے، حکومت صرف اعلانات تک محدود ہے: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
جماعت اسلامی ظلم، جبر اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی تحریک کو وسعت دے گی، ڈویژنل سطح پر دھرنے دیے جائیں…